Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کرپشن اور مافیاز کی جماعت ہے'

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں بلوچستان میں سینیٹ کا ...
شائع 28 فروری 2021 10:04pm

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں بلوچستان میں سینیٹ کا ٹکٹ 70 کروڑ روپے میں فروخت ہوا۔سندھ اور بلوچستان سے پی ٹی آئی والے ٹکٹس کی فروخت پر چیخ رہے ہیں۔ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کرپشن اور مافیاز کی جماعت ہے۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں کیا ہوتا ہے سب دیکھ لیں گے۔ یوسف رضاگیلانی بھاری اکثریت سےمنتخب ہوجائیں گے۔

PML N leader

Ahsan Iqbal

Senate polls

Senate election

Senate Ticket