Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کو آئندہ 4 ماہ تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

بھارتی کوششیں پاکستان کو بلیک لسٹ میں نہ دھکیل سکیں، ایف اے ٹی...
شائع 25 فروری 2021 10:20pm

ایف اے ٹی ایف اجلاس کی بریفنگ جاری ہے اور اس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔

بھارتی کوششیں پاکستان کو بلیک لسٹ میں نہ دھکیل سکیں، ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستانی اقدامات کی تعریف کی گئی اور کہا گیا کہ زیادہ تر نکات پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا گیا

اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر خاطرخواہ عملدرآمدکیا

تاہم اجلاس میں پاکستان کوآئندہ4ماہ مزیدگرےلسٹ میں رکھنےکافیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جون 2021تک مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائے۔

پاکستان

FATF

FATF Meeting

Gray list