Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 6:لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی :پاکستان سپر لیگ 6 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور...
شائع 21 فروری 2021 01:49pm

کراچی :پاکستان سپر لیگ 6 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کےدوسرےمیچ میں پشاورزلمی اورلاہورقلندرزکی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہیں۔

میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

ٹاس کے بعد سہیل اختر کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اسی لئے بولنگ کا فیصلہ کیا ،پشاورکو140کے اندرآؤٹ کرنےکی کوشش کریں گے۔

پشاورزلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گےاچھاٹوٹل دیں،لاہور کو ہرانے کیلئے بہت اچھاکھیلنا پڑےگا۔

karachi

Lahore Qalandars

TOSS

peshawar zalmi

PSL 6 Season