Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 23 فروری کو طلب

کراچی: پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 23 فروری کو کراچی میں طلب ...
شائع 15 فروری 2021 08:07pm

کراچی: پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 23 فروری کو کراچی میں طلب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں کمیٹی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سپر لیگ کے آئندہ 9 میچز بہت اہم ہیں جبکہ 2023 میں ہونے والے اس ایونٹ میں براہ راست رسائی ہمارا ہدف ہے۔

PCB

Waseem khan

PCB Chief Executive