Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دوسرا ٹیسٹ:پاکستان اور جنوبی افریقاکل سےراولپنڈی میں مدمقابل

راولپنڈی :پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے...
اپ ڈیٹ 03 فروری 2021 01:25pm

راولپنڈی :پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اورجنوبی افریقا کےدرمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا،گرین کیپس کے پاس 17سال بعد پروٹیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنے کا موقع ہے جبکہ جنوبی افریقا کوسیریزبچانے کا چیلنج درپیش ہے۔

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کیلئے 17رکنی اسکواڈ کوبرقراررکھا ہے، دونوں ٹیمیں میچ کی تیاریوں کوحتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن جاری ہے، راولپنڈی ٹیسٹ میں فاسٹ بولرتابش خان کے ڈیبیوکا امکان ہے۔

پاکستان

South Africa

2nd test match

PAKvSA