Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 1.5 فیصد رہنے کی توقع

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اچھی خبرسنادی۔ رواں...
شائع 27 جنوری 2021 11:12am
کاروبار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اچھی خبرسنادی۔ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی ڈیڑھ فیصد رہنے کی توقع ہے، کووڈ کے باوجود اقتصادی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں۔

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کا تخمینہ دو اعشاریہ ایک فیصد ہے۔

آئی ایم ایف نے اقتصادی آؤٹ لک جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ مالی سال دوہزار اکیس میں پاکستان کی معیشت ڈیڑھ فیصد ترقی کرے گی۔ اس سے قبل یہ اندازہ ایک فیصد تھا۔

پاکستان

IMF