Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ملین مارچ ملینرز کے تحفظ کیلئے ہے'

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی...
شائع 21 جنوری 2021 11:48pm

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اسلام آباد میں ملین مارچ اپنے ملینرز کو تحفظ دینے کیلئے ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ استعفے دینے والے فارن فنڈنگ سے ہوتے ہوئے ملین مارچ تک جا پہنچے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم نے الیکشن کمیشن سے کھلی سماعت کرنے کی درخواست کرکے سیاسی پنڈتوں کی ہوا نکال دی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے مطالبہ کیا کہ اب مولانا فضل الرحمان بھی اپنے مدرسے کی رسیدیں جمع کروایں۔

PDM

ECP

Firdous Ashiq Awan

Special Assistant

foreign funding