Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور:باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی...
شائع 21 جنوری 2021 11:19am

پشاور:باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

باجوڑمیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا ،سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی باجوڑکی تحصیل اتمان خیل میں کی گئی۔

سیکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے2 دہشتگردمارے گئے۔

مارے جانے والےدہشتگردوں سےبھاری مقدارمیں ہتھیار اوربارودی موادبرآمدکیا گیا۔

security forces

peshawar

terrorists

Bajaur