Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکا جائے، وزیراعظم کی وزیرداخلہ کو ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی...
شائع 19 جنوری 2021 02:17pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکا جائے۔

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، ملاقات میں پی ڈی ایم کے احتجاج پر بات چیت ہوئی۔

وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو پی ڈی ایم کے احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی کےتمام انتظامات مکمل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو ہدایت کی کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکا جائے۔

pm imran khan

Interior Minister

Sheikh Rasheed

اسلام آباد