Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

کراچی :جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی...
شائع 17 جنوری 2021 01:32pm

کراچی :جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے،پروٹیز کھلاڑیوں نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کردی،23جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم میں مشقیں کی جائیں گی۔

14سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقا کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے پہلے کورونا ٹسٹ منفی آگئے ،ہفتے کے روزاسکواڈ کے ٹسٹک لئے گئے تھے،رپورٹ آنے پرپریکٹس کی اجازت مل گئی۔

پروٹزفنے کراچی جیمخانہ مںے پہلا ٹریننگ سشنٹ کیا،فزیکل فٹنس کے ساتھ بٹنگں،بولنگ اور فلڈٹنگ کی مشقں کںے،مہمان ٹمر 6روز تک یہاں پنجے تزل کرے گی۔

پروٹیز کھلاڑیوں کا 21جنوری کو دوسرا کورونا ٹسٹم ہوگا،23جنوری سے نشنل، اسٹڈ یم مںر پریکٹس کرسکںک گے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹسٹس 23جنوری سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

coronavirus

پاکستان

karachi

South Africa

corona test