Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

"ناتجربہ کار پاکستانی ٹیم کے آگے پروٹیز کا پلڑا بھاری لگ رہا ہے"

لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جنوبی...
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2021 10:17pm

لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقن ٹیم کا پاکستان آنا بڑی خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناتجربہ کار پاکستانی ٹیم کے سامنے مہمان ٹیم کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے، ہوم گراؤنڈ پر پاکستانی ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے۔

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ کا مزید کہنا ہے کہ اسکواڈ میں ضرورت سے زائد تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

cricket

Former fast bowler

lahore

aqib javeed

home series

sa tour pak 2021

pak vs sa