Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی پی ایس ایل 6 پر نظریں

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے پی ایس ایل سکس پر نظریں...
شائع 13 جنوری 2021 10:46pm

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے پی ایس ایل سکس پر نظریں جمالیں۔

انہوں نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہوں۔

دنیا کے موجودہ نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر نے مزید کہا کہ وہ بھی قلندرز ہیں اور ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کریں گے، ویڈیو دیکھئے۔

Lahore Qalandars

psl 6

rashid khan