Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کین ولیمسن کی پہلی اور بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار

دبئی: آئی سی سی کی جانب سے پلیئرز کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی،...
شائع 12 جنوری 2021 08:59pm

دبئی: آئی سی سی کی جانب سے پلیئرز کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی، بلے بازوں کی رینکنگ میں کیوی کپتان بدستور پہلے اور قومی کپتان بابر اعظم پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

دوسری جانب بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔ اظہر علی، محمد رضوان اور فہیم اشرف کی رینکنگ میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔

ٹاپ ٹین بلے باز
ٹاپ ٹین بلے باز

بولرز میں پاکستان کے محمد عباس بدستور 12 ویں نمبر پر براجمان ہیں۔

ٹاپ ٹین بولرز
ٹاپ ٹین بولرز

ٹاپ فائیو آل راؤنڈرز
ٹاپ فائیو آل راؤنڈرز

cricket

babar azam

ICC

virat kohli

dubai