Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

لاہور میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔تیز...
شائع 10 جنوری 2021 09:20pm

لاہور میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹپاتھ پرکھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی، شعیب ملک حادثےمیں محفوظ رہے۔ شعیب ملک اپنی گاڑی میں تیزی سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے باہر نکلے۔

عینی شاہد کے مطابق تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ پرکھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی۔شعیب ملک اپنی سپورٹس کار خود ڈرائیو کر رہے تھے۔

شعیب ملک حادثےمیں محفوظ رہے۔حادثہ پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب کے بعد پیش آیا ۔

lahore

Shoaib Malik

car accident