Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کوشش ہوگی کہ رواں سیزن میں کچھ شائقین کو اسٹیڈیم میں لائیں'

پی سی بی چیئرمین احسان مانی کہتے ہیں پی ایس ایل کی ترقی میں فینز...
شائع 10 جنوری 2021 07:52pm

پی سی بی چیئرمین احسان مانی کہتے ہیں پی ایس ایل کی ترقی میں فینز نے بڑا کردار ادا کیا۔کوشش ہوگی کہ رواں سیزن میں کچھ شائقین کو اسٹیڈیم میں لائیں۔کسی کی زندگی خطرے میں نہیں لائیں گے۔حکومت اجازت دے گی تو ضرور فینز کو بلائیں گے۔

PCB

PCB chairman