Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی افریقاکی کرکٹ ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:رواں ماہ پاکستان کے دورے پر آنے والی جنوبی افریقاکی...
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2021 12:07pm

اسلام آباد:رواں ماہ پاکستان کے دورے پر آنے والی جنوبی افریقاکی کرکٹ ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ اور خارجہ کو اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جنوبی افریقاکی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

رائع کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے افریقی ٹیم اور آفیشل کو بطوراسٹیٹ گیسٹ کی ہدایت کی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ اور خارجہ کو اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

pm imran khan

پاکستان

اسلام آباد

South Africa