Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب، قطر کے وزرا ئے خارجہ سے رابطہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب، قطراوربحرین کے وزرا ئے...
شائع 07 جنوری 2021 10:41pm

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب، قطراوربحرین کے وزرا ئے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،

رابطے میں وزیرخارجہ نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کی جانب سے باہمی دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے آمادگی اور مثبت رویے کو سراہا۔

وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کی حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔

foreign minister

Shah Mehmood Qureshi

Saudi Arabia

Kashmir issue

qatar

Bahrain

GCC