Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد تنقید جائز ہے، مصباح الحق

کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی...
شائع 07 جنوری 2021 06:51pm

کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کو درست قرار دے دیا۔

پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد تنقید جائز ہے، ہم نے اپنی صلاحیتوں سے کم تر کھیل پیش کیا، ناقص فیلڈنگ نے بہت نقصان پہنچایا، مواقع ضائع کرنا ہمارا بہت بڑا مسئلہ ہے۔

ہیڈ کوچ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ بھی دے دیا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

pak vs nz

PCB

pak tour nz 2020

Misbah ul Haq

pak head coach