Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل سکس: کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل 10 جنوری کو ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کیلئے کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل 10...
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2021 06:50pm

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کیلئے کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل 10 جنوری کو لاہور میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سکس کیلئے کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل 10 جنوری کو ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر، مورنی مورکل اور افغانستان کے راشد خان نے بھی پلیئرز ڈرافٹنگ کیلئے دستیابی ظاہر کردی۔

انٹرنیشنل پلاٹینم کٹیگری میں ڈیوین براوو، ڈیوڈ مالان، وین ڈر ڈوسن اور مورکل سمیت 25 کھلاڑی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ڈرافٹنگ سے قبل ہر ٹیم 8، 8 کھلاڑی برقرار رکھ سکتی ہے۔

cricket

lahore

psl 6