Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد:نوجوان قتل کا معاملہ،5 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد جی 10 میں پیش آنے والے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ...
شائع 02 جنوری 2021 06:30pm

اسلام آباد جی 10 میں پیش آنے والے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ کےواقعے میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔مقدمے میں قتل کی دفعہ کےساتھ سات اے ٹی اے بھی لگائی گئی ۔مقدمہ مقتول اسامہ کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا۔

مقدمےمیں قتل کی دفعہ کےساتھ 7اےٹی اے بھی لگائی گئی۔مقدمہ مقتول اسامہ کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا۔

مقدمےمیں مدثراقبال،شکیل احمد،محمدمصطفی ،سعیداحمد اور افتخاراحمدکو نامزد کیا گیا ہے۔

اسلام آباد

firing incident