Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مردم شماری،عوامی مفاد میں پی پی کا ساتھ دینے کا اعلان

متحدہ رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی مفادمیں...
شائع 31 دسمبر 2020 10:27pm

متحدہ رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی مفادمیں فیصلہ کرےگی توساتھ دینگے۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ لاک ڈاؤن کےفیصلےمیں بھی سندھ حکومت کاساتھ دیا۔

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ درست مردم شماری سےاین ایف سی فنڈزمیں سندھ کاحصہ بڑھےگا، سندھ حکومت18ویں ترمیم پرمکمل عمل نہیں کرتی۔

انہوں نے دوبارہ نئی مردم شماری کا مطالبہ بھی کیا۔

lockdown

PPP

census

Faisal Sabzwari

Sindh government