Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا'

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا۔ہم...
شائع 27 دسمبر 2020 09:31pm

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا۔ہم جیلیں بھرنے کےلئےتیارہیں۔اِن سے ملک نہیں چل رہا اور نہ چلے گا۔جب تم مانتے ہو تو اقتدار چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔آج دوبارہ الیکشن کروائے جائیں تو حقیقت معلوم ہوجائے گی۔ پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلالو یا ملک۔

NAB

Asif Ali Zardari

Election

former pm