Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

پی آئی اے کا سعودی عرب کےلئے فلائیٹ آپریشن شروع کرنیکا اعلان

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نےکل...
شائع 27 دسمبر 2020 09:13pm

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نےکل سے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔کرونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق صرف یک طرفہ اجازت نامے کے باوجود پی آئی اے دیارغیرمیں پھنسے پاکستانیوں کےلئے پروازیں چلائی گی۔کورونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی۔

پی آئی اے پر ی طرفہ آپریشن کے باعث مالی بوجھ پڑے گا مگر ہم وطنوں کی واپسی بھی ناگزیرہے ۔کل سے پی آئی اے آپریشن شروع کردے گی۔پرکشش اورمناسب کارگو نرخ رکھے جائیں۔

coronavirus

PIA

flight operation

Travel restrictions