کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 11:10pm اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنوں کو شارٹ لسٹ کرلیا نوٹوں کی سیریز کو قوم کے ثقافتی ورثے کا عکاس یقینی بنائیں گے، اسٹیٹ بینک
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 10:00pm دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فِش 20 سال کی عمر میں چل بسی 'دی کیرٹ' کا وزن 30 کلو گرام تھا، بچوں میں بہت مقبول تھی۔
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 03:23pm اسمارٹ فون کی پائیداری دکھانے کیلئے کُھولتے سالن میں ڈالنے کا تجربہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 01:56pm وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا ہمیں ایک اور وحید مراد یا زیبا کہاں سے مل سکتے ہیں؟
ٹیکنالوجی شائع 05 ستمبر 2024 01:32pm قدرتی عمل کے باعث زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کا خطرہ ٹل گیا فلپائن کے شہریوں نے سیارچے کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے موبائل فون میں قید کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پی سی بی نے غور شروع کردیا آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے لیے میزبان تینوں اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن جاری
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 12:15pm ٹرمپ کی محبت میں ماتھے پر ٹیٹو بنوانے والی چندہ مانگنے پر مجبور وہ اپنے ہاتھ میں پوسٹر تھامے ٹیٹو ہٹوانے کے لیے پیسے اکٹھا کر رہی ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 10:33am والد کے دیے گئے شادی کے تحفے نے بیٹے کی قسمت بدل ڈالی لڑکے کے والد نے اسے 3 اگست کی کیش 4 لائف ڈرائنگ کا ایک ٹکٹ خرید کر دیا
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 10:25am کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیا کم کارڈیشن جیسا نظرآنے کا جنون لے ڈوبا
دنیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 11:07am امارات کا ویزا اصلی ہے یا جعلی، آن لائن تصدیق ممکن ہوگئی ویزا اپلائی کرتے وقت تصدیق کرکے دھوکہ دہی سے بچیں خلیج ٹائمز کی رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 09:28am موبائل فون اور دماغی کینسر کے تعلق سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی تحقیق میں اہم انکشاف تحقیق کے نتائج کیلئے 1994 سے 2022 کے درمیان 5 ہزار سے زائد تحقیقی مطالعات کی جانچ پڑتال کی، رپورٹ
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 09:09am مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ سیکیورٹی حکام اور امدادی ٹیمیں لاپتہ بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 08:52am رسول اکرم ﷺ کی زندگی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کرنے والا پارک کھول دیا گیا جدید ٹیکنالوجی اسلامی واقعات کی نمائش کی جا رہی ہے، رپورٹ
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 12:14am حرام جانور دکھانے پر قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند طالبان حکومت کے فیصلے کی افغان جرنلسٹس سینٹر کی طرف سے شدید مذمت