پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:36pm چھ ستمبر کو عام تعطیل؟ وزارت اطلاعات کا اہم بیان جاری سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر کابینہ ڈویژن سے منسوب ایک نوٹفکیشن سامنے آیا ہے۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:50pm چاند نظر نہیں آیا، اب 12 ربیع الاوّل کب ہوگی؟ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کافی دیر تک جاری رہا۔
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 08:32pm بھارت کی ناراضی جوتے کی نوک پر، نیپال نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کیلئے تیار نئے نقشے کی طرح کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں بھی متنازع علاقے شامل کیے گئے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 04 ستمبر 2024 08:01pm عینک کی ضرورت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے نئے آئی ڈراپس تیار بھارت میں تیار کردہ آئی ڈراپس آئندہ ماہ مارکیٹ میں آئیں گے، قیمت 1150 پاکستانی روپے ہے۔
لائف اسٹائل شائع 04 ستمبر 2024 07:40pm عرفی جاوید کے ساتھ 15 سالہ لڑکے کی فیملی کے سامنے شرمناک حرکت عرفی لڑکے کو مارنے کیلئے آگے بڑھیں تو لوگوں نے روک لیا
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 07:27pm شمالی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں پر 30 افسران کو سزائے موت جولائی میں صوبے چیگینگ میں سیلاب سے 4 ہزار افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے۔
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 06:36pm نیٹ فلکس سیریز ’قندھار ہائی جیک‘ کی فلائٹ میں موجود خفیہ جاسوس کون تھا؟ طیارے میں کٹھمنڈو میں را کا اسٹیشن ہیڈ ششی بھوشن سنگھ تومار بھی سوار تھا، شناخت چھپائی گئی۔
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 03:49pm 10 فٹ لمبا اژدھا اپنے سے بھی بڑے اژدھے کو سالم نگل گیا اژدھوں کے لئے کھانے کے دیگر کئی آپشنز تھے
کھیل شائع 04 ستمبر 2024 03:38pm بنگلہ دیشی ٹیم نے بابر اعظم کو ٹاپ 10 رینکنگ میں بھی ٹکنے نہ دیا ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم سے 5 سال بعد اعزاز چھن گیا
دنیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 10:31am کھانے کا بل نہ دینے کا انوکھا طریقہ، لال بیگ پلیٹ میں ڈال دیے سی سی فوٹیج کی مدد سے فیملی کو پکڑ لیا گیا
کھیل شائع 04 ستمبر 2024 03:25pm پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے فٹنس کے معیار کو سخت کردیا ان فٹ کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کی کچھ شرائط سے استشنی دیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:17pm پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے رشوت پر لاڑکانہ کے چھ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ معاملے کو فوری طور پر اعلیٰ حکام تک پہنچایا گیا اور اس کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی، حکام
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 11:59am برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کررہا تھا
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 11:40am آئرلینڈ کے کیتھولک اسکولوں میں بچوں سے بدسلوکی کے 2500 واقعات کا انکشاف کیتھولک مذہبی کی نمائندگی کرنے والی تنظیم نے اسکولوں میں ہونے والی بدسلوکی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:31am ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 09:42am پنسلوانیا کے غار سے 50 سال قبل برآمد منجمد لاش کی شناخت ہوگئی فلاڈیلفیا کے شمال مغربی علاقے البانی ٹاؤن شپ میں 1977 میں ایک غار میں منجمد لاش پائی گئی تھی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:36am 4 ستمبر 1965: پاک بھارت جنگ کے چوتھے روز کیا ہوا؟ چینی وزیر خارجہ نے بھارت کو پاکستان میں جارحیت کا مرتکب قرار دیا
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 09:29am دنیا کے کون کون سے ممالک اسرائیل کو کتنا اسلحہ دے رہے ہیں تل ابیب کو گولہ باردو فراہم کرنے والے تمام ممالک امن پسندی کے علمبردار ہونے کا بھی دعویٰ کرتے ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 08:40am سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین ’بانٹنے‘ کے بیان پر خورشید شاہ کی سبکی فیصلہ کرلیں اڑتالیس لاکھ ایکڑ زمین چاہیئے یا پاکستان؟ پیپلز پارٹی کے رہنما کا قومی اسمبلی میں اعتراض