شائع 29 اکتوبر 2024 04:03pm آج نیوز کے ہیڈ آفس میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد سیمینار میں خواتین ملازمین کو بریسٹ کینسر سے نمٹنے کے طریقے کار سے آگاہ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 06:02pm پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار عالمگیر خانکو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 12:23pm سندھ میں خناق تیزی سے پھیلنے لگا، 160 کیسز رپورٹ اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، سیکریٹری جنرل پاکستان پیڈیرک ایسوسی ایشن ڈاکٹر خالد شفیع
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 10:13pm لیاری میں 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں، قاتل مل گیا زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس حکام
▶️ ویڈیوز شائع 17 اکتوبر 2024 08:00pm سول اسپتال کراچی میں انوکھا کلر کوڈنگ سائن ایج سسٹم متعارف اس سسٹم کا مقصد مریضوں اور تیمارداروں کو اسپتال کے اندر راستہ تلاش کرنے میں آسانی فراہم کرنا ہے۔
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 04:27pm نشے کے عادی افراد اسکول کے سامنے نصب پُل لی گرل لے اڑے، بچوں کی جان کو خطرہ اسکول پڑھنے والے ننھے بچوں کے والدین گرل غائب ہونے کے باعث خوف کا شکار
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:31am ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
▶️ ویڈیوز شائع 03 ستمبر 2024 12:13pm کراچی کے بہادر بیٹے فیضان نے دو معصوم بچوں کی جان بچانے کیلئے اپنی جان دے دی 18 سالہ فیضان جان کی پروا کئے بغیر کمر پر رسہ باندھ کر ایک سو بیس فٹ گہرے کنویں میں اتر گیا۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:54am بارشوں کی تباہ کاریاں، 2 حاملہ خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، سڑکیں، پل اور گھر بہہ گئے بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی معطل، باغات، فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 08:41pm سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کمزور ہو کر واپس ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل بلوچستان کے ماہی گیر پیر تک کھلے سمندر میں نہ جائیں، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:41pm سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:57am شہر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری حالیہ بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ شہر کی سڑکیں بھی بارش کے پانی میں بہہ گئیں
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:05pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2024 01:17pm کراچی میں آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟ شہر میں مطلع جزوی ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی متوقع ہے جب کہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی: محکمہ موسمیات
▶️ ویڈیوز شائع 21 اگست 2024 03:49pm قصاص کی بات نہیں ہم اپنوں کیلئے انصاف کے طلبگار ہیں، سانحہ کارساز کے اہلخانہ خاتون ڈرائیور سے سفید رنگ کی پراڈو بے قابو ہو کر دیگر گاڑیوں کو روندتی ہوئی موٹر سائیکلوں سے جا ٹکرائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 09:52pm کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کی تدفین، علاقے میں سوگ نماز جنازہ کے بعد باپ بیٹی کو ماڈل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:32pm پاکستان ریلوے کو خسارے سے نکالنے کے لیے 9 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، بولیاں طلب ریلوے نے خسارے میں چلنے والی 22 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم، ان کی آؤٹ سورسنگ کامیاب نہ ہوسکی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:11am محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی شہر میں 16 سے 19 اگست تک بارش کی پیشگوئی کی ہے
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع