پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:21pm بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص، تعداد 6 ہوگئی متاثرہ مسافروں کا تعلق کیچ اور اٹک سے ہے، محکمہ صحت سندھ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 02:49pm نویں جماعت سائنس و جنرل گروپ کے امتحانات نتائج کا اعلان تمام پرچوں میں کامیاب طلباء و طالبات کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار186 ہے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 02:00pm کراچی: نیٹی جیٹی پُل پر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی بس نیٹی جیٹی پُل سے ٹاور کی جانب والا پُل اتر رہی تھی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:37am کراچی کے علاقےکورنگی نمبر ڈھائی کے نالے میں آگ لگ گئی آگ کے شعلے اوپر سڑک تک آرہے ہیں، ریسکیو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 03:10pm کراچی: گھر میں گھسنے والا ٹینکر تاحال نہ نکالا جاسکا حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:04pm سندھ کے تین تعلیمی بورڈز کا چارج کمشنرز کے سپرد کمشنرز کو تعلیمی بورڈز کا چارج لے کر رپورٹ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بھیجنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:36am کراچی: سردی کی شدت اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا آج خشک موسم کیساتھ رات میں خنک رہنے کا امکان
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 11:35am سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے چیئرمین کوعہدے سے برطرف کردیا گیا آغا سہیل پر درسی کتابوں کی چھپائی میں کرپشن کے الزامات ہیں
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 05:12pm نگراں صوبائی وزیر صحت نے فاطمہ فرڑو کی والدہ کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا فاطمہ کو انصاف دلوانے کے لیے وکیل بھی کرنا پڑا تو کریں گے، ڈاکٹر سعد خالد
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 06:38pm کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا شہر قائد اور گرد و نواح میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 247 ریکارڈ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:23am سندھ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز متاثرین میں خواتین، مرد، بچے اور خواجہ سرا بھی شامل
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:50pm سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 01:16pm کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے جاں بحق افراد میں ایک ہی محلے کے بلال اور سلمان بھی شامل کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع آرجے مال میں علی الصبح آگ لگنے سے 11 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 01:22pm کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ سینٹر کی تین منزلوں میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق آگ عمارت کی چوتھی، پانچویں اورچھٹی منزل پر لگی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:19pm کراچی کے ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق اورنگی ٹاؤن کے رہائشی 55 سالہ شخص میں وائرس کی تشخیص ہوئی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 08:53pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے چیئرمین کراچی انٹر بورڈ کو تبدیل کردیا سندھ میں انٹر اور سیکنڈری بورڈ کی سربراہان کو تبدیل کردیا گیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 10:45pm بلوچستان سے کراچی آنیوالے کانگو کے7 مریض صحتیاب ہوگئے شہر قائد کے نجی اسپتال میں کانگو کے 12 مریض زیر علاج ہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:23pm کراچی میں 31 ماہ کے افغان بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سندھ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 04:54pm کراچی، کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:28pm کوئٹہ سے کراچی منتقل ہونے والا کانگو وائرس کا مریض چل بسا کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض رپورٹ