پاکستان اپ ڈیٹ 8 گھنٹے پہلے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول پر آنے لگا، 50 بین الاقوامی پروازوں کی لینڈنگ بین الاقوامی سطح پر 28 پروازیں منسوخ اور ایک غیر آپریشنل قرار دی گئی
پاکستان شائع 12 گھنٹے پہلے جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان مودی انتقام کے چکر میں پھر حماقت کرے گا فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا ہوگا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن: عمران خان سے تینوں بہنوں کی ملاقات کرادی گئی بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم خان کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
پاکستان شائع 13 گھنٹے پہلے پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 15 گھنٹے پہلے سب سے بڑی جماعت کے رہنما کو مزید جیل میں نہ رکھا جائے، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، جیل حکام نے ان کی بہنوں اور قریبی ساتھیوں کو ملاقات کی اجازت دے دی۔
پاکستان شائع دن پہلے عمران خان سے کل ملاقات کرنے والے رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال ملاقاتیوں میں بیرسٹر گوہر سمیت 6 رہنما شامل ہیں
پاکستان شائع 09 مئ 2025 12:27pm ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر گرفتار خاتون کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
پاکستان شائع 09 مئ 2025 12:05pm بھارتی جارحیت: خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر بند کردیا قطر، ایمریٹس، اتحاد اور سعودی ائیرلائن کی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
پاکستان شائع 09 مئ 2025 10:32am محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سیفر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 مئ 2025 03:46pm راولپنڈی: علی امین گنڈا پور کا جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی میں جیل جاؤں گا مجھے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین گنڈا پور
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 10:12pm پاک فوج نے 29 بھارتی ڈرون مار گرائے، 3 پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 5 زخمی پاکستان نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 مئ 2025 08:55pm راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری شام 7 سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک آؤٹ رہے گا، گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں مکمل کور رکھی جائیں، حکم
پاکستان شائع 07 مئ 2025 08:21pm عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل گذشتہ روز اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کے چیف وہپ پر مبینہ طور پر پولیس نے تشدد کیا تھا
پاکستان شائع 07 مئ 2025 07:35pm پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی: وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا مگر اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 06 مئ 2025 07:17pm عمران سے ملاقات کا دن: عمر ایوب اور پولیس کے درمیان جھڑپ، عامر ڈوگر پر تشدد اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 2 بہنوں سے ملاقات ہوگئی، علیمہ خان اور دیگر پارٹی قائدین کی ملاقات نہ ہوسکی
پاکستان شائع 06 مئ 2025 02:14pm وزیر داخلہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کا مؤقف پیش محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی اور پہلگام واقعہ پر پاکستان کے اصولی اور واضح مؤقف سے آگاہ کیا۔
پاکستان شائع 05 مئ 2025 12:43pm نو مئی حملے میں ملوث مزید 20 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں پی ٹی آئی سے معاونت نہ ملنے پر ملزمان نے عدالت سے رحم کی اپیل کردی
پاکستان شائع 04 مئ 2025 06:22pm راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی خانپور ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ایک ماہ اور راول ڈیم میں 3 ماہ کا رہ گیا
پاکستان شائع 04 مئ 2025 05:57pm جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر داخلہ کی عمانی ہم منصب سے ملاقات محسن نقوی نے عمانی وزیر داخلہ کو پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 03 مئ 2025 07:24pm اسلام آباد کلب کے سامنے ایک شخص موبائل ٹاور پر چڑھ گیا محسن نامی شخص خود ہی ریسکیو اہلکار کے کہنے پر نیچے اتر گیا
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع