پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:48pm سنی اتحاد کونسل کا پولیس کارروائیوں پر آئی جی کو بلانے کا مطالبہ، پنجاب اسمبلی سے واک آؤٹ اگر ہمارے خلاف دہشتگردی بندی نہ کی گئی تو اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رانا آفتاب
پاکستان شائع 10 جون 2024 04:31pm لاہور ہائیکورٹ نے وکیل زاہد گورائیہ کی توہین عدالت کی سزا معطل کردی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے زاہد گورائیہ کو چھ ماہ کی سزا سنائی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جون 2024 03:08pm امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان ورلڈ منتخب لڑکوں کے ٹائٹل جیتنے والے مسٹر پاکستان ورلڈ عثمان جنجوعہ اور مسٹر پاکستان یونیورسل علی جاوید کو میڈلز پہنائے گئے
پاکستان شائع 01 جون 2024 09:45am وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کی تھی
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:04pm پنجاب میں آئن لائن منڈیاں متعارف، کیٹل کمپنی نے ایپ تیار کر لی شہری اب گھر بیٹھے ہی قربانی کے جانور آن لائن خرید سکیں گے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:42pm یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا
پاکستان شائع 26 مئ 2024 07:45pm جماعت اسلامی کا عید کے بعد آئین کی بالادستی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان 76 سالوں سے ملک پر اشرافیہ قابض ہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، حافظ نعیم
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:58am یاسمین راشد کا سروسز اسپتال لاہور میں علاج جاری، درد کی شکایت یاسمین راشد بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 06:08am کرغزستان سے پاکستان واپس آںے والوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی بشکیک سے طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 11:00pm پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا، صحافیوں کی ملک گیر احتجاج کی کال اپوزیشن نے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:04am کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری طلباء کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، عطاء تارڑ
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:17pm سنی اتحاد کونسل نے مجوزہ ”ہتک عزت بل 2024“ مسترد کردیا، صحافیوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل منظوری کے لئے ایجنڈے پر رکھ لیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:12am دبئی لیکس کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:36pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی کا حصہ بن گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وٹو فیملی کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پرخوش آمدید کہا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:59pm پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے سمینار میں قرارداد پیش کرے گی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:16pm پاکستان کی مساجد معتفکین سے آباد ہوگئیں منہاج القرآن کی جانب سے بھی اعتکاف کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:19pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کےامیدوار سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے سنی اتحاد کونسل نے ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیے، ممکنہ انتخابی نشان گھوڑاہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 08:26pm ججز خط معاملہ، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات مسترد کردیں حساس معاملے پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 12:45am سانحہ ماڈل ٹاؤن سے شہرت پانے والے گلو بٹ انتقال کرگئے؟ گلو بٹ طویل عرصے سے شدید علیل تھے
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی