▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
▶️ دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 10:54pm قومی ہیرو فوڈ ڈلیوری کا کام کرنے پر مجبور ناصر طارق نے عالمی ٹورنامنٹس میں کئی مقابلے جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:47pm پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ صوبائی اسمبلی کی قرارداد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 12:09pm آئینی ترمیم میں ووٹ کیلئے حکومتی رابطوں کا الزام، 2 پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکاز جاری پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹر فیصل سلیم اور سینیٹر زرقا تیمور کو شوکاز نوٹس جاری ہوئے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 12:19pm آئینی ترمیم کیلئے بلائے گئے اجلاس پر پی ٹی آئی متحرک پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت نے اجلاس طلب کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:18pm لاہور میں پی ٹی آئی قیادت ناقابل اعتماد ٹھہری، حماد اظہر نے معاملات ہاتھ میں لے لیے مرکزی قیادت نے 14 اکتوبر کے احتجاج کو لیڈ کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 12:47pm لاہور میں احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی، مینار پاکستان نہ پہنچنے پر 6 مقامات پر مظاہرے پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 05:20pm لاہور جلسہ بھاری پڑگیا، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی جھگڑ پڑے، شیخ امتیاز کی تردید فردوس شمیم نقوی نے خراب پرفارمنس پر سوال اٹھایا تو شیخ امتیاز نے جواب دیا لیکن پھر جاوید مون بھی گود پڑے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 08:20pm لاہور: وقت ختم ہوتے ہی پولیس نے اسٹیج سنبھال لیا، گنڈاپور جلسہ ختم ہونے کے بعد پہنچے پی ٹی آئی قیادت نے علی امین گنڈاپور کا انتظار نہ کیا اور جلسہ ختم کرکے واپس چلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:10pm پی ٹی آئی جلسے سے پہلے لاہور پولیس کو کریک ڈاؤن کا حکم جاری، رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:05pm پی ٹی آئی نے 21 ستمبر کے جلسے کیلئے اجازت مانگ لی 21 ستمبر لاہور کا جلسہ ہر حال میں ہوگا، فرخ جاوید
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 01:27pm پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملات پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو لا افسران کی لسٹ بھی بھیجی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 03:56pm نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ، ملک گیر دورے کریں گے نوازشریف سب سے پہلے بلوچستان کا دورہ کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 03:13pm پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں پاور شیئرنگ، لا افسران کی تعیناتی کیلئے نام فائنل پیپلز لائرز فورم نے نام فائنل کرکے مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کو بھجوا دیے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 02:11pm پاور شئیرنگ کا معاملہ: پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو مطالبات اور تجاویز سے آگاہ کردیا پنجاب میں ضلعی افسران سے کام کروانے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیوں کی تجویز، ذرائع
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 12:32pm مشیر کا قلمدان لیے جانے کے بعد مشعال یوسفزئی پی ٹی آئی کور کمیٹی کی ممبر بن گئیں عمران خان نے ان پر اعتماد کرکے بشریٰ بی بی کا فوکل پرسن بنایا تھا، وہ ان کے کہنے پر چپ ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:31pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما پی ٹی آئی سے مذکرات پر تقسیم کا شکار احسن اقبال اور خواجہ آصف مذاکرات کے حق میں نہیں جبکہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ اور ایاز صادق مشروط مذکرات سے متفق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 08:34am پنجاب میں پاور شیئرنگ پر تنازع: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اجلاس غیر یقینی سے دوچار کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا، ذرائع