پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:30pm لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر 24 گھنٹے میں 3 خواتین سے جنسی زیادتی واقعات مصری شاہ، فیصل ٹاؤن اور دیگر مقامات پر پیش آئے، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:54pm لاہور میں موٹرسائیکل ملزمان 72 سالہ شہری کو قتل کرکے فرار مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں، پولیس
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:28pm انچارج ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس یونٹ کے گھر سے 8 کروڑ روپے اور منشیات برآمد لاہور: سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 03:42pm پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بڑا مقدمہ، پارٹی چھوڑنے والے بھی زد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 12:50pm لاہور، تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار ملزم ہوسٹل میں طلبا کو منشیات فروخت کرتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل
پاکستان شائع 25 اگست 2023 12:30pm لاہور، 18 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زندہ جلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا واقعے کا مقدمہ فیصل ٹاؤن تھانہ میں حیدر کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 05:53pm جڑانوالہ واقعہ: پنجاب حکومت نے مقدمات کی تفتیش کیلئے 10 جے آئی ٹی تشکیل دے دیں ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی فیصل آباد جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان شائع 24 اگست 2023 02:02pm کیمپ جیل: آئس کی سپلائی، رشوت وصول کرنیوالے ملازمین کیمروں کی آنکھ میں آگئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کا الیکٹریشن قیدیوں کو منشیات سپلائی کرتا تھا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:21pm باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خودکشی کرلی ملزم حنان منڈی بہاؤالدین کا رہائشی اورمقتولہ کے ساتھ لاہور میں پڑھتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:06pm لاہور میں ڈاکوؤں کی شہری سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، فوٹیج منظر عام پر آگئی ڈاکو 30 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈز سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 01:07pm لاہور میں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج مقتولہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ اور تین بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی، پولیس
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:11pm لاہور میں میٹرو بس اسٹیشن کے قریب بس الٹ گئی، 10 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 01:59pm ملتان: ایک لاکھ درہم کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام ، 3 مسافر گرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:25pm کالعدم ٹی ٹی پی سیف اللہ گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاریوں کو بحرین سے گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:47am لاہور: ایلیٹ فورس کی وردی میں 3 افراد سے جدید اسلحہ، سیکڑوں گولیاں برآمد پولیس نے کالے ڈالے میں سوار تینوں مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 16 اگست 2023 07:15pm 9 مئی واقعے میں ملوث پی ٹی آئی کے 22 رہنما اور 268 کارکنان اشتہاری قرار جلاؤگھیراؤ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 15 اگست 2023 03:00pm خواجہ سرا نے جھگڑے میں پیٹ پیٹ کر رکشہ ڈرائیور مار دیا رکشہ ڈرائیور نے خواجہ سرا کو خواتین سے پیسے مانگنے سے منع کیا تھا، حکام
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:37pm حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا پنجاب پولیس نے بھی حسان نیازی کی گرفتاری مانگ لی، محکمہ داخلہ کو چٹھی ارسال
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد