پاکستان شائع 17 جولائ 2024 12:32pm بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ حملے میں پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 02:44pm دہشتگردوں کے ہاتھوں اسکول منہدم، طالبات کی آنکھیں نم ہوگئیں دہشت گردوں نے اسکول کی عمارت کو رات کی تاریکی میں بارودی مواد سے اڑایا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 10:11am درجن بھر حملہ آوروں کا اسکول پر دھاوا، 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز نذر آتش ملزمان نے چوکیدار کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنایا، اور اسکول میں داخل ہوئے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 09:38am وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مصنوعی مہنگائی سے نجات کیلئے اہم اقدامات مختلف بازاروں میں پینا فلیکس پر نرخ نامے آویزاں کردیے گئے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 11:50am بنوں کے تھانہ صدر کے قریب نصب شدہ 10 کلو دھماکا خیز مواد برآمد بم پھٹنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوسکتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:52am بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اہلکار منڈان روڈ پر پولیو ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 01:27pm بنوں میں رشتہ داروں کی فائرنگ سے باپ بیٹی سمیت 3 افراد قتل ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 12:59pm بنوں: امامت کے تنازع پرفائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:50am بیوی کے ہاتھوں شوہر کلہاڑی کے وار سے قتل واردات کے بعد ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:12am لاہور اور بنوں میں چھتیں گرنے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 6 زخمی بنوں میں مدرسے کی چھت گری، لاہور میں مکان کی چھت منہدم ہوئی
پاکستان شائع 25 جون 2023 11:20am بنوں : گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی دستی بم حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 03:13pm علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا حال ہی میں پشاور ہائی کورٹ نے علی وزیر کی 45 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 06:51pm خیبر پختونخوا میں تیز آندھی، طوفانی بارشوں میں 28 افراد جاں بحق صدر، وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:29pm بنوں: پالتو کتے کو مارنے پر مالک نے ایک شخص کی جان لے لی ملزم نے قتل کرنےکے بعد لاش کوآگ لگادی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 03:15pm بنوں سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد لاشوں کے ساتھ ایک موٹر سائیکل بھی موجود
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 06:20pm بھولی بسری قدیم روایتی بنوں وال چپل دوبارہ زندہ ہونے لگی دور جدید کے منفرد ڈیزائنوں اور مغربی مشینوں سے بنی چپلوں کا بنوں وال چپلی سے مضبوطی اور پائیداری میں کوئی مقابلہ نہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:36pm خیبرپختونخوا: مفت آٹے کی تقسیم ، 2مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق چارسدہ میں بھگڈرن مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق
پاکستان شائع 12 فروری 2023 09:37am شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کا اے ایس آئی کے گھر پر حملہ، 8 زخمی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور فرار
پاکستان شائع 09 فروری 2023 02:23pm شمالی وزیرستان میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق لاشیں میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:20pm بنوں: مسلح گروپوں میں تصادم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں دہشتگرد تنظیم کا مقامی کمانڈر بھی قتل کردیا گیا۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
امریکی سینیٹ میں ڈیمو کریٹک رکن کا ٹرمپ کیخلاف 25 گھنٹے طویل خطاب، بیت الخلا نہیں گئے، صرف 2 گلاس پانی پیا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا