پاکستان شائع 05 جون 2023 03:14pm سندھ میں ریزرو فورس کی جگہ نئی فورس بنانے کا فیصلہ ین ہزار اہلکاروں کے لیے اینٹی رائٹ کٹس بھی خرید لی گئیں
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:26pm کراچی: گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور پیسے لوٹ کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 02 جون 2023 08:04pm کراچی، ملازمہ بن کر گھروں میں چوریاں کرنیوالی 2 خواتین گرفتار خواتین سے چوری شدہ طلائی زیورات، نقدی برآمد
پاکستان شائع 29 مئ 2023 04:51pm کچے کے علاقے میں 100 سے زائد پولیس چیک پوسٹیں قائم کرنے کا کام شروع آئندہ چند ماہ میں کچے کو ڈاکوؤں سے صاف کر دیں گے، ڈی آئی جی گھوٹکی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 12:03am کراچی: عدالت میں خلع لینے آئی خاتون شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق واقعے میں مزید دو افراد بھی زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 05:12pm ایم کیوایم کیلئے سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی راہ ہموار، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ایم کیوایم کراچی میں مردم شماری پر وفاق سے بھی ناراض
پاکستان شائع 28 مئ 2023 04:14pm سفاک بھائیوں نے بہن کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دی پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:09am سندھ اور پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ڈاکوؤں سے کلیئر کرائے گئے علاقوں میں پولیس پوسٹیں قائم کی جارہی ہیں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:57am سندھ کچے کے علاقے میں آپریشن کے لیے اسپیشل فورس تیار فورس کے بارے میں آئی جی سندھ یا مجھے پتہ ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 06:11pm کراچی کے 7 اضلاع سے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیا چنیسر ٹاؤن یوسی 5 کے منتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 01:55pm ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو طلب کرلیا اسد عمر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 03:36pm کراچی: 9 مئی کو ٹرک جلانے والا ملزم قانون کی پکڑ میں آگیا عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل افراد نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 11:36am کراچی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 12:54pm کراچی: پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا ڈیٹا جمع کرلیا پہلے مرحلے میں 92 افراد کی فہرست تیار
پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:17pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس کی 4 ٹیمیں تشکیل زونل ڈی آئی جیز تمام ٹیموں کےکام کی نگرانی کریں، ایڈیشنل آئی جی کا حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:39pm تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کوحراست میں لے لیا گیا سابق گورنرکو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:50am خاتون بن کر قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار ملزم نے قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 15 مئ 2023 01:18pm کراچی، جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 4 مسافر آف لوڈ ملزمان کی جانب سے پیش کیے جانیوالے اسٹڈی ایگزیمشن لیٹر بھی جعلی نکلے
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:52am کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری سی سی ٹی وی اور ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی تلاش تیز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 07:27pm عمران کی گرفتاری پر رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا گرفتار گرفتار ملزم نے اپنے جُرم پرمعافی مانگ لی