پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 01:17pm شہباز گِل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج مقدمہ ملکی ادارے کیخلاف نفرت،اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 03:17pm جامعہ کراچی آئی بی اے کیمپس میں زہریلا مشروب پینے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ جھوٹا نکلا پولیس نے غلط اطلاع دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 12:43pm کراچی: 6 فائربریگیڈ افسران کے قتل کا ملزم جیل سے دھمکیاں دینے لگا ایک مرتبہ باہر آنے دو تم سب کا نمبر بھی لگ چکا ہے، ملزم کا بیان
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 03:45pm کراچی: جعلی پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹ لیا ملزمان تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 04:30pm شمسی سوسائٹی قتل: ڈپریشن کا شکار ہوکر انتہائی قدم اٹھایا، ملزم فواد کا بیان کاروبار میں خسارہ ہوا تھا اور بیوی ماں سے علیحدگی پر زور دے رہی تھی، فواد
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 06:23pm کراچی: دو روز میں دو بچے اغوا اغوا میں گھریلو ملازمہ کے ملوث ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 04:18pm شمسی سوسائٹی قتل واقعہ، ملزم نے انویسٹرز کی تفصیلات پولیس کو فراہم کردیں ایک ماہ میں ملزم بیان دینے کا قابل ہوجائے گا، تفتیشی حکام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 01:46pm کراچی: اہلیہ اور 3 بیٹیوں کوقتل کرنے والے فواد نے موبائل پرٹائپ کرکے بیان ریکارڈ کروادیا ملزم کی حالت خطرےسے باہر ہے لیکن صحتیابی میں ایک سے دو ماہ لگیں گے، پولیس
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 10:08pm سندھ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ دس ماہ میں 244 سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 06:13pm کراچی میں ایک اور بچہ مبینہ جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا بچہ اسپتال منتقل، میڈیکل چیک اپ کے بعد تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 04:24pm سُرجانی: تشدد سے ہلاک دو مبینہ ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی ملزمان کے کریمنل ریکارڈز بھی موجود ہیں.
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 03:37pm سرجانی ٹاؤن ڈکیتی معاملہ، مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر دفعات شامل۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 03:28pm طلباء تنظیم کے کارکنان کا استاد پر مبینہ تشدد، 15 گرفتار وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر بائیولوجی سکندر شیروانی پر تشدد کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:07pm اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 15 ہوگئی ایف آئی آر میں پیکا ایکٹ سمیت 7 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:21pm کراچی: گیس کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہری سڑکوں پر نکل آئے علاقہ مکینوں نے گیس کی فراہمی بحال اور پریشر میں کمی حل کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:44pm کراچی، جمالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ڈاکو کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:21pm کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق 2 بیٹے زخمی، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک 60 سالہ شہری کے دو بیٹے بھی زخمی ہوئے
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 12:02pm پولیس اہلکارکے قاتل کی پاکستان حوالگی کیلئے سندھ حکومت کا وزارت خارجہ کوخط ملزم خرم نثار واقعے کے بعد سویڈن فرار ہوگیا تھا
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 04:09pm سرکاری افسر کے گن مین کی فائرنگ، دو مبینہ ڈاکو ہلاک سالڈ ویسٹ کے دفتر میں غیر ملکی کام کر رہے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 01:50pm کراچی: 7 سالہ بچی کےاغوا، قتل سے متعلق 5 افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل ٹیم روزانہ کی بنیاد پر کیس سے متعلق رپورٹ جمع کروائے گی