پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 10:22am تیز رفتار کار گرین لائن کے جنگلے سے ٹکرا کر الٹ گئی،2 افراد زخمی حادثے میں گرین لائن کا جنگلا بھی ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 03:04pm گلستان جوہر ہراسگی واقعے میں مشتبہ شخص موٹرسائیکل سمیت پکڑا گیا حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 02:09pm گلستان جوہر خاتون ہراسانی واقعہ، شارٹس پہنے متعدد نوجوان پولیس کی گرفت میں ملزم کے حلیہ سے مماثلت رکھنے والے 27 نوجوانوں سے تفتیش
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 02:11pm جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والا مسافر آف لوڈ، 20 لاکھ روپے آئن لائن ادا کیے مسافر کی نشاندہی پر ایئرپورٹ سے ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:35pm پولیس موبائل میں کوکنگ آئل لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا سی ٹی ڈی افسر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 05:33pm بائیکیا رائڈر کے روپ میں وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ملزمان نے اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بھی لوٹا، ترجمان ایس آئی یو
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 03:06pm کراچی: بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے بھاگتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی تھی، مقدمہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 01:50pm کراچی میں راہ چلتی لڑکی سے سڑک پر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار نہ ہوسکا ملزم اپنا نیکر اتار کر برہنہ ہوا اور لڑکی کو پکڑنے کیلئے اس کے پیچھے بھاگا۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:57am گٹکا اور ماوا بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی چھاپے کے دوران گٹکا اور ماوا بنانے کی مشینیں بھی تحویل میں لے لی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 10:41pm کراچی بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق زخمی بچے کی شناخت 5 سالہ محمد ایان ولد عبدالوحید کے نام سے ہوئی، ریسکیو
پاکستان شائع 28 جون 2023 03:32pm کراچی میں سجی کون سی مویشی منڈی خالی ہوگئی جانوروں کی کھلائی پلائی کا خرچہ بھی بڑھ گیا ہے، بیوپاری کا شکوہ
پاکستان شائع 27 جون 2023 10:31pm پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں درج قتل کا مقدمہ مقتول کی بہن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:22am ٹک ٹاکر عائشہ کس بنگلے پر تھی، پولیس نے بتا دیا، بیٹی نے پسند کی شادی کی، والد واقعہ کا مقدمہ درج، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، بنگلہ آن لائن ایپ کے ذریعے بک کروانے کا انکشاف
پاکستان شائع 27 جون 2023 01:34pm کراچی: کھالیں جمع کرنے کیلئے 115 مقامات حساس قرار عیسالضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تیار
پاکستان شائع 27 جون 2023 01:05pm کراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ، 6 بیٹیوں کا باپ قتل لمکا کی دکان میں ڈکیتی، گھر کی دہلیز پر شہری لٹ گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 02:10pm بی آئی ایس پی کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، متعدد خواتین زخمی واقعہ کیماڑی کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:32am کراچی جناح اسپتال میں مردہ چھوڑی گئی ٹک ٹاکر عائشہ کا شوہر گرفتار لاش لڑکی کے والد کے حوالے کی جائے گی اور اسی کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہوگا، ایس ایس پی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 07:09pm کراچی میں ڈاکو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 12 جانور چھین کر لے گئے واقعے کا مقدمہ ملیر کینٹ پولیس نے درج کرلیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 02:39pm نیوکراچی میں ڈاکوؤں کے ٹوپی گروپ کی واردات موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان شہریوں کو لوٹ کر چند سیکنڈز میں فرار ہوگئے
پاکستان شائع 23 جون 2023 02:27pm کراچی : قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی بچے کے پیر سے لپٹ گئی