پاکستان شائع 09 جنوری 2023 02:21pm کراچی بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سمیت تمام دروازے کھٹکھٹائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 09:50am ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل الیکشن کمیشن سندھ کے باہر ہونے والا احتجاج 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا، ترجمان
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 03:22pm کراچی میں ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس جاری ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں کے موقف پر قائم رہنے، احتجاج کا فیصلہ، ذرائع ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 09:23pm ایم کیو ایم نے 9 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا ہم سب کو اس احتجاج کی دعوت خود جا کر دیں گےِ خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 07:03pm کامران ٹیسوری کی سرگرمیوں کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا گیا گورنر کی سرگرمیوں سے بلدیاتی الیکشن میں اثر انداز ہونے کا خدشہ ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:23am نئی حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مذاکرات بے نتیجہ ختم حلقہ بندیاں فوری طور پر ممکن نہیں، بلاول ہاؤس اجلاس میں قانونی ٹیم کی بریفنگ
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 07:11pm وفاقی وزیر ایاز صادق کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 04:46pm بلاول کے بیان پر برہمی، ’ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ بلاول کا بیان سیاسی تھا یا پارٹی پالیسی۔
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 09:09pm ’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 02:51pm پی ایس پی سمیت ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو متحد کرنے پر اتفاق گورنرسندھ نے رابطہ کمیٹی کو راضی کر لیا، انضمام دو مراحل میں ہوگا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 09:12am ایم کیوایم پاکستان کے گروپوں کو ملانے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک اجلاس میں ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 07:26pm ایل ڈی اے سیکٹر 16 میں پلاٹس پر قبضے کی تیاریاں تیز، سندھ حکومت ناکام قبضہ مافیا نے 73 ایکڑ سے زائد زمین پر باؤنڈری وال بنادی۔
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 04:38pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی روک دی ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی ای سی پی نوٹیفکیشن کے پیرا iii کی خلاف ورزی ہے، خط
▶️ پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 10:18pm خواتین کنونشن: ’ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کرسکتا‘ اگلا میئر ایم کیو ایم کی خاتون ہی ہوں گی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 06:16pm کراچی کے دودھ فروشوں نے فی لیٹر دودھ پر 10روپے بڑھا دیئے ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی فی لیٹر دودھ 180 روپے پیچنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 04:09pm سانحہ بلدیہ فیکٹری میں نذر آتش کی گئی عمارت کی مسماری شروع، انتظامیہ لاعلم عمارت کون گروا رہا ہے اور کس نے اجازت دی؟
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 06:56pm غیرقانونی چارجڈ پارکنگ میں ملوث افراد کے ایم سی کو بدنام کر رہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی نان آکشن جگہوں پر پارکنگ فیس کی وصولی بند کی ہے، ڈاکٹر سیف الرحمان
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 04:44pm کراچی: نئے ایڈمنسٹریٹر کا بڑا اعلان، نان آکشن پارکنگ سائٹس سے پارکنگ فیس ختم شہر کے سب سے زیادہ پارکنگ والے علاقے فری کردئے گئے۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 08:55pm کراچی: چارجڈ پارکنگ کے بغیر آکشن کے تمام ٹھیکے منسوخ مختلف سڑکوں پر پارکنگ فیس نہ لینے کی ہدایت۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:19pm سید سیف الرحمان نے ایڈمنسٹریٹرکراچی کا چارج سنبھال لیا تمام بلدیاتی اداروں سے مل کر شہرکی تعمیر و ترقی پر کام کریں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی