پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 05:45pm پی ٹی آئی سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی یقین دہانی کرائے، سپریم کورٹ الیکشن تاریخ کے مقدمے میں چیف جسٹس نے آج تک آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں کیا، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:02pm پاکستان بار کونسل کی الیکشن التواء کیس پر فُل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز سپریم کورٹ نے جس ایشو پر از خود نوٹس لیا وہ دو ہائی کورٹس میں زیر التواء تھا، پاکستان بار کونسل
کاروبار اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:09pm سپریم کورٹ کا زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سُپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم 15 کروڑ روپے سے زیادہ کمانے والوں پر یہ سپر ٹیکس عائد کیا، ایف بی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:52pm وقت آگیا چیف جسٹس آفس کا ون مین شو اختیار ختم کیا جائے، اختلافی نوٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر دو ججز کا اختلافی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:23pm الیکشن میں تاخیر : وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو نوٹسز جاری عدالت نے شفاف انتخابات کیلئے پی ٹی آئی اورحکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی مانگ لی
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 02:46pm گورنر پختونخوا کیخلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر اسپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:30pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے آج تک ریکور کی گئی رقوم کی تفصیلات مانگ لیں نیب ترامیم کے خلاف درخواست عمران خان نے دائر کی تھی
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:15pm سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ نے اسپیشل جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:24pm سپریم کورٹ نے کمسن لڑکی سے شادی کے ملزم کی ضمانت خارج کردی ٹرائل کورٹ کو ساڑھے 14 سالہ لڑکی سے شادی کے کیس کا جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت
کھیل شائع 12 مارچ 2023 09:33am عالمی کرکٹ ورلڈ کپ: حکومت کا قومی ٹیم کی بھارت میں سیکیورٹی پرتحفظات برقرار بھارت نے اکتوبر میں ون ڈےورلڈ کپ کی میزبانی کرنی ہے
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 06:04pm پاک فوج بہادری اور قابلیت کے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف پاک آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلےاختتام پذیر، آرمی چیف نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز اوراعزازات سے نوازا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 05:04pm سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:50pm سپریم کورٹ میں سماعت مقرر ہوتے ہی ارشد شریف ازخود نوٹس کیس ڈی لسٹ جےآئی ٹی ممبران اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 05:12pm غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں الیکشن کمیشن کی فریق بننے کی درخواست افسران کی ری شفلنگ کے بغیرشفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں،الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 08:23pm سپریم کورٹ میں 52 ہزار 481 مقدمات زیر التواء مجموعی طور پر متفرق درخواستوں کی تعداد 3958 ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 12:37pm سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا عدالت نے مقدمے کے فیصلے تک تعیناتوں پر حکم امتناع جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 10:25am از خود نوٹس کی تیسری سماعت: الیکشن ایکٹ میں لکھا ہے صدر بھی انتخابات کی تاریخ دے سکتے ہیں، چیف جسٹس 4 ججز نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:35am چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا گیا
پاکستان شائع 23 فروری 2023 02:29pm لگتا ہے نیب قانون سے سب کو فائدہ پہنچایا گیا، چیف جسٹس واپس بھیجے جانے والے ریفرنسز کا کوئی کسٹوڈین بھی نہیں بنایا گیا، عمر عطا بندیال
پاکستان شائع 23 فروری 2023 01:44pm پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال جان بوجھ کر پولیس کو ٹریننگ اور اختیارات کے بغیر رکھا گیا، چیف جسٹس