پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 08:44am خان پور کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو بڑے مارجن سے شکست فارم سینتالیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشیدالدین نےایک لاکھ سولہ ہزار چار سو انتیس ووٹ حاصل کئے۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 03:56pm نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ، ملک گیر دورے کریں گے نوازشریف سب سے پہلے بلوچستان کا دورہ کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:26am لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن بڑے حادثے سے بچ گئی پرواز کے 15 منٹ بعد ہی طیارے کو دوبارہ لاہور ایرپورٹ پر اتار لیا گیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:31pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما پی ٹی آئی سے مذکرات پر تقسیم کا شکار احسن اقبال اور خواجہ آصف مذاکرات کے حق میں نہیں جبکہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ اور ایاز صادق مشروط مذکرات سے متفق
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:01pm بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل مکمل پاسپورٹ گم ہونے کے باعث زائرین ایئرپورٹ پر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 31 اگست 2024 04:41pm نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی مشاورتی اجلاس: فضل الرحمان، محمود اچکزئی سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پی ٹی آئی پالیسیوں نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، نوازشریف کا مشاورتی اجلاس میں شرکا سے خطاب
پاکستان شائع 28 اگست 2024 03:41pm لیگی قائد نواز شریف کا لندن جانے کا پلان وہ اپنے علاج کیلئے لندن جائیں گے، نواز شریف آئندہ ہفتے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 04:49pm یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کے حکومتی فیصلے کیخلاف ملازمین کا ’جوابی‘ لائحہ عمل تیار یوٹیلیٹی اسٹورز ایمپلائز یونین نے پیر کو ملک گیر ہڑتال اور اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا
کاروبار شائع 23 اگست 2024 12:13pm وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:13am رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس قافلے پر حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکار ہفتہ وار ڈیوٹی کرکے واپس آ رہے تھے کہ گاڑیاں بارش کے باعث کیچڑ میں پھنس گئیں اور ڈاکووں نے حملہ کر دیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 05:05pm بجلی ریلیف پیکج: حکومت پنجاب کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو پیشگی ادائیگی کا فیصلہ صوبائی حکومت نے پنجاب کو بجلی فراہم کرنے والی پانچ ڈسکوز کو الگ الگ خط لکھ دئے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 04:25pm نواز شریف کا فیض حمید کیس پر پارٹی رہنماؤں کو انتہائی احتیاط برتنے اور جذباتی بیانات دینے سے گریز کا حکم ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے
▶️ ویڈیوز شائع 10 اگست 2024 01:33pm انتہائی اونچے اور بلند بالا اس پرچم کو لہرانے کیلئے باقاعدہ مشینیں لگائی گی ہیں جھنڈے کو دیکھنے کے لیے شہری کھنچے چلے آرہے ہیں اور انکا جوش جذبہ قابل دید ہے
▶️ ویڈیوز شائع 09 اگست 2024 03:52pm قومی ترانہ لکھنے کا اعزاز قومی ہیرو حفیظ جالندھری کے حصے میں آیا تحریک پاکستان کے ہراول دستے میں فعال کردار ادا کرنے والے حفیظ جالندھری 14 جنوری سن 1900 میں پیدا ہوئے
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:09pm جعفر ایکسپریس کے ذریعے پنجاب میں غیر ملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے بوگی میں چھپائے گئے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:34pm لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل کا ساہیوال کے قریب پاور انجن فیل ہوگیا گرمی اور حبس کی وجہ سے ٹرین میں مسافر خواتین اور چھوٹے بچے شدید پریشان
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 08:03pm آئی پی پیز کا مسئلہ انڈسٹری اور 24 کروڑ عوام کا ہے، حل نکالیں گے، انوار الحق کاکڑ آئی پی پیز کا مسئلہ اٹھا کر پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہے، سابق نگراں وزیر اعظم
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:53pm پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 05:19pm چار انچ دیوار کی تعمیر پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق 3 افراد زخمی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی، پولیس
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر