پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 10:46pm ہری پور : معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں، 2 نوجوان جاں بحق پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:49am وادی کاغان میں برفباری کے بعد سیاحوں کی موج مستیاں موسم سرد ہوا تو سیاحوں نے کباب پکوڑوں اور مچھلی کی دکانوں کا رخ کرلیا۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:53pm کوئی پالس میں لڑکی کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے 6 روز ریمانڈ حاصل کرلیا، پولیس
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:33pm کوہستان: لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پرلڑکی قتل، دوسری عدالت میں پیش وائرل تصاویر میں دکھائی دینے والا لڑکا روپوش
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:02am سیف الملوک جانے والے سیاحوں کیلئے جھیل روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع سیاح جھیل سیف الملوک پر برفباری سے لطف اندوز ہوسکیں گے، ڈی جی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:28am مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:35pm مانسہرہ: ریچھ کی آبادی میں مٹرگشتیاں، حملےسے ایک شخص زخمی دو ماہ کے دوران 3 حملوں میں 4 افراد کو زخمی کیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:41am مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 02:19pm ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد ہوگیا سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 01:04pm مانسہرہ : شوہر کو قتل کرکے دوسری شادی کرنے والی لڑکی خاوند سمیت قتل نامعلوم ملزمان نےگاڑی روک کرلڑکے اور لڑکی کواتارااورفائرنگ کردی، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 04:29pm ڈی پی او سونیا شمروز ”آفیسر آف دی ائیر“ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں سونیا شمروز عالمی وومن پولیس ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی دوسری مسلمان خاتون ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:50pm بالاکوٹ میں سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، دو جاں بحق بدقسمت افراد سیاحتی مقام جبڑا جا رہے تھے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 12:37pm گرمی کے ستائے سیاحوں کی ناران آمد، ’نین سکھ‘ دریائے کے کنارے ڈیرے ڈال دئیے آبشاروں پر بھی سیاحوں کی موج مستیاں
پاکستان شائع 24 اگست 2023 09:56pm بچے اسکول جانے سے قاصر، چیئرلفٹس کا جنازہ نکالنے کا اعلان پختونخوا میں چئیرلفٹس سیل، آبادیاں شہری علاقوں سے کٹ گئیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:27pm مانسہرہ: 85 سالہ بزرگ خود سے 42 سال چھوٹی دلہنیا بیاہ لائے اس سے قبل خیبرپختونخواہ کے 95 سالہ بزرگ کی شادی کی خبرسامنے آئی تھی
▶️ لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2023 02:51pm خیبرپختونخوا کے 95 سالہ بزرگ دلہن بیاہ لائے ذکریا کے پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں کی تعداد 80 سے اوپر ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:49pm بابو سر ٹاپ حادثے میں جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ادا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں ساہیوال کی فیملی کے 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 10:38am مانسہرہ: تھانے میں بند 12 سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل معصوم ہاشم کے جسم کو استری سے جلایا گیا، پلاس سے ناخن نکالنے کی کوشش کی گئی، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 10:19pm بارش نے لاہور ایک ماہ میں دوسری بار ڈبو دیا، خیبرپختونخوا، پنجاب میں تباہی، 8 افراد ہلاک چترال میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل، دریائے ستلج میں سیلابی پانی سے فصلوں کو نقصان
پاکستان شائع 26 جون 2023 11:22am ناران: بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پُل نصب کردیا گیا گزشتہ سال مون سون کی بارشوں میں پُل بہہ گیا تھا