پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:00am حلیم عادل شیخ کیخلاف اراضی پر قبضہ کے الزام میں مقدمہ درج، رہائشگاہ پر چھاپہ اقدام قتل، دہشتگردی کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:59pm ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 12:29pm سندھ کابینہ کا اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا حکم سیلاب کے پانی کی نکاسی کو تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 01:39pm اعجاز چانڈیو کا قتل، سندھ بھر کے مختیارکارز دفاتر کو تالے لگادیے گئے جب تک شہید مختیارکار کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے تب تک دفاتر نہیں کھلیں گے، مظاہرین
بلاگ شائع 12 نومبر 2022 06:08pm یوم اقبال جو گذر گیا جان بخشی جائے، میں عرض کروں پنجاب کے پاس بابا بلھے شاہ، وارث شاہ، شاہ حسین، خواجہ فرید جیسے باکمال شاعروں کی پرزور، طاقتور آواز موجود تھی تو پھر پنجاب مذہبی انتہا پسندی کے ہتھے کیسے چڑھ گیا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 02:12pm سندھ کابینہ کا اجلاس 17 نومبر کو طلب اجلاس پندرہ نکاتی ایجنڈے پر ہوگا۔
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 07:11pm بچوں کو مفت تعلیم دینے کا کیس، رپورٹ عدالت میں جمع 4 ہزار 533 اساتذہ تاحال اسکولوں سے غیر حاضر ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 02:11pm کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:48pm آئی بی اے ٹیسٹ: ضلع قمبرشہدادکوٹ میں 500 جعلی اساتذہ بھرتی ہونے کا انکشاف ٹیسٹ میں 3 ہزار پرائمری، 1200 جونیئراسکول ٹیچر کامیاب ہوئے تھے۔
کاروبار شائع 09 نومبر 2022 03:40pm ورلڈ بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے500 ملین ڈالرز دینے کا اعلان سیلاب متاثرین کے گھروں کو سولرسسٹم دینے کے منصوبے پراتفاق کیا گیا ہے
بلاگ شائع 07 نومبر 2022 06:41pm پولیس پر حملے سے قبل ڈاکوؤں کی جانب سے ایک پیغام کا انکشاف گزشتہ روز گھوٹکی کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 05:45pm کراچی میں نئی الیکٹرک بس سروس کی ٹیسٹ ڈرائیو شمسی توانائی سے چارج ہونے والی بسوں کا کرایہ کتنا ہوگا؟
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:30pm وزیراعلیٰ سندھ کا گھوٹکی میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور آپریشن کا حکم آئی جی سندھ پولیس سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 08:40pm ’موجودہ صدر کا کردار جانبدارانہ رہا، مواخذہ کرنا چاہیے‘ پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہو سکتا، رضا ربانی
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:51pm ایک شخص انتشار پھیلانے کیلئے ہر لائن عبور کر رہا ہے: آصف زرداری اس شخص کو نہ تو ملک کی سالمیت کی فکر ہے نہ ملک کے اداروں کی۔
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:50pm کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پی کے 306 تاخیر کا شکار فلائٹ کی روانگی کیلئے متبادل کیبن کریو کا بندوبست کیا گیا ہے
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 06:28pm ’جلد ہی کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کا ہوگا‘ 'پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں معاہدہ ہوا تھا'
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 06:14pm سواتی اعظم بستی میں رہنے والے ہیں، ارب پتی کیسے بنے؟ عرفان مروت عمران خان نے ایک بھی معاہدہ پورا نہیں کیا۔
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 12:44pm محکمہ صحت کے ملازمین کی سندھ سیکریٹریٹ آمد پرپابندی عائد ملازمین پرپابندی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 09:20pm کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرا سکتے، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو جواب تین ماہ تک سیلابی صورتحال کے باعث نفری دستیاب نہیں، سندھ حکومت
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر