پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:35am پی آئی اے کی 40 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں 17 روز میں قومی ائرلائن کو 9 ارب روپے سے زائد کانقصان
▶️ پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:39pm افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے برطانیہ روانگی کا عمل شروع اسلام آباد ایئرپورٹ سے پہلی خصوصی چارٹرڈ پرواز سے 132 سے زائد افغان پناہ گزین روانہ ہوئے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 02:56pm طلبہ پراسکول سے چیزیں خریدنے کیلئے دباؤ نہ ڈالیں، محکمہ تعلیم سندھ کا انتباہ نجی اسکول فقط اپنی فیس لینے کا حق رکھتا ہے، سرکلر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 07:23pm پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 49 پروازیں منسوخ ہوگئیں یہ کہنا کہ پی آئی اے کی بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ ہو رہی ہیں درست نہیں ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 04:01pm پی آئی اے اور پی ایس او تنازع، مزید 49 پروازیں منسوخ، تعداد 300 سے متجاوز یومیہ پروازیں منسوخی سے 50 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:42pm پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ روانگی 26 اکتوبر سے شروع ہوگی پروازوں کے ذریعے دو ہزار افغان پناہ گزین برطانیہ جائیں گے۔
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 08:51pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا شکار سکھر سے گھوٹکی جاتے ہوئے راستے میں موٹر وے پر گاڑی الٹنے کا حادثہ پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 07:30pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سول اسپتال سکھر کا دورہ، ایم ایس کو معطل کردیا وزیراعلیٰ کا غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے گزشتہ 5 سالوں کے آڈٹ کا حکم
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:41am پی آئی اے کو 2 ہفتوں میں 8 ارب روپے کا نقصان، مزید 20 پروازیں منسوخ دو ہفتوں میں پی آئی اے کی 170 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 04:22pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے ایک دن میں80 کروڑ روپے کا نقصان نجی ایئرلائنز نے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام آباد کا کرایہ 80 ہزار روپے تک بڑھا دیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 11:48am کراچی: ایف آئی اے کا الیکٹرانک مارکیٹ پر چھاپہ، ایک کروڑ روپے کے موبائل برآمد پکڑے گئے موبائل فونز میں برطانیہ سے چوری کیے جانے والے فون بھی شامل ہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 08:35pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال، سعودی عرب کیلئے پروازیں روانہ ایندھن کی فراہمی بند ہونے سے آپریشن بری طرح متاثر ہوا، بیشتر اندرون ملک پروازیں منسوخ کی گئیں
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 10:13am محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں زیرتعلیم افغان بچوں کا ڈیٹا طلب کرلیا افغان بچوں کا کلاس اور اسکول کے اعتبار سے ڈیٹا فراہم کیا جائے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 11:29am وزیراعلیٰ سندھ کی جاری منصوبوں کے دوروں سے متعلق اسباب وتفصیلات پیش کرنے کی ہدایت محکمہ ورکس اینڈ سروس کا اجلاس، بدعنوان افسران کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:36am سندھ کے سرکاری کالجز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومہ کا آغاز محکمہ تعلیمات کالجز سندھ نے اعلان کردیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:22am کراچی: ائرپورٹ پرسگریٹ نوشی اور پان، چھالیہ، گٹکے کے استعمال پرجُرمانہ ہوگا عمل نہ کرنےوالوں کے جُرمانہ عائد کرنے سمیت خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:05am الیکشن کمیشن نے سندھ میں عام انتخابات کیلئے عملے کی فہرست مانگ لی پولنگ اسٹیشن کیلیے 2 لاکھ 38317 سرکاری ملازمین کی خدمات درکار ہوں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 02:14pm ایندھن نہ ملنے پر پی آئی اے کی 24 گھنٹوں میں 20 پروازیں منسوخ، 3 ہزار مسافر متاثر معتمرین احرام کی حالت میں کئی گھنٹوں سے ایئرپورٹ پر پھنسے رہے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 03:20pm تحریک انصاف کراچی کا 12 نومبر کے جلسے کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر کو خط پی ٹی آئی کو برابری کی اہمیت دی جائے، خط کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:04pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے نقشوں کے حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی شکایات ہیں کہ نقشے پاس کرنے کے کام کو تعطل میں ڈالا جارہا ہے، مقبول باقر
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر