پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 07:43pm کے الیکٹرک کے سودے کی خبروں پر سندھ حکومت کو تشویش حقوق کسی دوسری کمپنی کو منتقل کرنے کی خبر کی تحقیق کررہے ہیں، وزیر توانائی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 09:22pm آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری، بلاول ہاؤس منتقلی کی امید منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط...
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 02:12pm پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کی نئی پیشگوئیاں ان کہنا تھا کہ پرانے چہرے آرام اور نئے چہرے جیلوں میں جائیں گے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 05:46pm عمران خان کا امریکی سازش کا بیانیہ پٹ چکا ہے: شرجیل میمن عمران خان اقتدار کیلئے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:12pm آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 02:48pm بارشوں و سیلاب سے کاشتکاروں کو 364 ارب کا نقصان ہوا: محکمہ زراعت سندھ سیلاب سے 9 سے زائد فصلیں مکمل طورپر تباہ ہوئی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 09:55am محکمہ تعلیم کا سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں کو سیلاب متاثرین سے خالی کرانے کا حکم متاثرین کو تعلیمی اداروں سے خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:04pm وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا ثمر، دو لاپتہ کارکنان بازیاب ایم کیوایم نے 100 لاپتہ کارکنان کی لسٹ وزیرداخلہ کودے دی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:10pm کراچی لاوارث، مراد علی شاہ ناکام وزیر اعلیٰ ہیں، خواجہ اظہار کراچی پولیس چیف کو کبھی بھی سیاسی بیان بازی نہیں کرنی چاہیے، بدقسمتی سے پولیس کے تمام افسران سیاسی ہیں، خواجہ اظہار
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 02:32pm ماحولیاتی تبدیلی سے شدید بارشیں ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سعیدآبادتعلقہ میں بہت زیادہ مقدارمیں پانی داخل ہورہاہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 05:21pm سندھ سے برساتی پانی کے نکاس میں 3 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں، مراد علی شاہ سندھ میں سیلاب نے سب تباہ کر کے دکھ دیا ہے، ہم سب کو متاثرین کی مدد کرنی ہے، وزیراعلیٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:21pm عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 1300 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 08:16pm سندھ میں سیلاب: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان اعلیٰ اختیاراتی اجلاس اجلاس میں امدادی سامان کی خریداری اور ان کی تقسیم کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی، تعاون اور مل کر کام کرنے سمیت کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 03:01pm وزیراعظم نے قیمتی گھڑیوں سمیت دیگر تحائف توشہ میں جمع کرا دیے یہ تحائف خلیجی ممالک کے دوروں کے دوران دیے گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 03:03pm سیلاب متاثرین کی بحالی میں ناکامی، معظم عباسی نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا سیلاب متاثرین کی بحالی میں مکمل طورپربے بس ہوں۔ معظم عباسی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:21pm سندھ میں سیلاب کے باعث 80 ہزار جانور ہلاک ہوئے، وزیر لائیو اسٹاک سندھ خوراک کی قلت مزید جانوروں کو متاثرکرسکتی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 04:57pm منچھر جھیل کو کٹ لگادیا گیا، علاقے کو خالی کرانے کے احکامات جاری سندھ کے مختلف اضلاع تاحال اب بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 05:47pm سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، وزیراعلیٰ سندھ کا آبائی گاؤں بھی زیر آب حفاظتی ارل بند کو بھی جگہ جگہ شگاف پڑ چکے ہیں-
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 08:59pm اگست میں 700 فیصد سے زیادہ بارش ہوئی: وزیراعلیٰ سندھ سیلاب سے 470 افراد جاں بحق ہوئے اور 30 لاکھ کچے مکانات گرگئے ہیں۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 03:42pm وارہ میں سیلاب: شہر کو فوری طور خالی کرنے کا ریڈ الرٹ جاری پانی نے شہر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر