پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 08:00pm گاڑیوں پر کنٹینر گرنے سے 4 افراد جاں بحق سامان کی منتقلی کے دوران کنٹینر موٹر سائیکل اور کار پر جا گرا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 01:39pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے
لائف اسٹائل شائع 20 فروری 2024 12:33am اسٹاک ہوم : سویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستان کے شہریوں کا جشن ترکیہ کے گروپ نے خوبصورت انداز میں ذکر اللہ اور نعتیہ کلام پیش کیا
دنیا شائع 18 ستمبر 2023 11:47am سویڈن: ائر پورٹ میں متعدد ماحولیاتی کارکن داخل، 17 گرفتار فلائٹ آپریشنز معطل کرنے کی کوشش
دنیا شائع 18 ستمبر 2023 11:24am اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، سعودی وزارت خارجہ کی سخت مذمت حملے سے امت مسلمہ کے جذبات مجروح ہوئے، سعودی عرب
دنیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 12:17am یورپی یونین کا اہلکار فلوڈ یرس گرفتار، رہائی کیلئے ایران نے شرط رکھ دی ایک سویڈش ایرانی شہری احمد رضا جلالی بھی 8 سال سے ایران میں قید ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل سویڈن
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 12:14am نوبل ایوارڈ تقریب: روس، بیلاروس، ایران کے سفیروں کو مدعو نہ کرنے کا اعلان نوبل فیڈریشن کمیٹی نے سویڈن کے کئی حلقوں اور سیاسی جماعتوں کےاحتجاج کے بعد فیصلہ کیا
دنیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:54am سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد پُرتشدد ہنگامے، 100 سے زائد افراد گرفتار لوگوں نے قرآن پاک نذر آتش کرنے والے پر پتھر بھی پھینکے۔
دنیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 03:26pm سویڈن: دھماکے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آنیوالی رہائشی عمارت کا ایک حصہ زمین بوس بم پروٹیکشن اسکواڈ کو بھی طلب، شعلے مزید بڑھتے جا رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:49pm سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی شخص سے برداشت نہ ہوا پولیس کی موجودگی کے باوجود شہزاد ملک قرآن پاک کو بچانے کیلئے چلے گئے
دنیا شائع 28 اگست 2023 08:27pm برطانیہ کے ائر ٹریفک کنٹرول میں تکنیکی مسئلہ، کئی پروازیں منسوخ سیکڑوں مسافر ائرپورٹ پر پھنس گئے۔
دنیا شائع 25 اگست 2023 06:47pm ڈنمارک میں مقدس صحیفوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا بل پیش، سویڈن کا خیر مقدم مقدس صحیفوں کو جلانے کے جرم میں جرمانہ یا دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:16pm سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پرخاتون کا دھاوا سلوان مومیکا پر خاتون نےآگ بجھانے والا پاؤڈر اسپرے کردیا
دنیا شائع 16 اگست 2023 09:07am سوئیڈن میں طوفانی بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا سوئیڈن کے کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم
دنیا شائع 04 اگست 2023 11:31am نامعلوم افراد نے سویڈن میں ٹرین اسٹیشن کے کیفے کو آگ لگادی ٹرین اسٹیشن پر آگ لگنے سے پہلے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں
دنیا شائع 10 جولائ 2023 12:02am سویڈن میں سٹاک ہوم کی مقامی مسجد کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ ہزاروں افراد نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھاکرمظاہرہ کیا
دنیا شائع 07 جولائ 2023 09:32am قرآن پاک کی بے حرمتی روکی جائے، سوئیڈش عوام کی اکثریت کا مطالبہ مغربی لوگوں کو سکھائیں گے کہ قرآن کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں، ترک صدر
دنیا شائع 04 جولائ 2023 08:46am سویڈن: قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جاری اس فعل سے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، مظاہرین
دنیا شائع 28 جون 2023 01:05pm یورپ سمیت فرانس اور سویڈن میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے فرانسیسی ممبرز پارلیمنٹ، مقامی مئیرز کی مسلم کمیونٹی کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد