پاکستان شائع 19 نومبر 2023 02:52pm تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق دھماکےمیں جاں بحق افرادگاڑی میں سوار تھے،ذرائع انتظامیہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:44pm کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، متعدد پاسپورٹ برآمد ملزم کی ٹریول ایجنسی غیر رجسٹرڈ نکلی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 04:11pm کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول اسپتال کوئٹہ کے 3 وارڈز بند وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سے اسپرے کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:39pm خضدار میں جھڑپ کے دوران 3 بی ایل ایف دہشت گرد مارے گئے، سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں کے لئے آپریشن وسیع کردیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:22pm ایمبولینس روکے جانے پر کانگو سے متاثرہ ڈاکٹر کی ہلاکت، کوسٹ گارڈ کی تردید وندر کے مقام پر کیا ہوا تھا، ایمبولینس کو تاخیر کیوں ہوئی؟
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:36pm کوئٹہ: پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک، ایک زخمی فائرنگ سے ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 07:56pm بی این پی کا لانگ مارچ شروع ہوتے ہی کوئٹہ میں تھریٹ الرٹ جاری دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا، جان اچکزئی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:20pm بی این پی لانگ مارچ ملتوی کرے، ترجمان بلوچستان حکومت سکیورٹی تحفظات کی وجہ سے حکومت بلوچستان کو اس حوالے سے بڑی تشویش ہے، ترجمان
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 11:28pm ٹرانسپورٹرز اور تاجر قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دیں، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کمشنرز ڈی سیز اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت کردی، میرمردان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:11pm بلوچستان، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 6 مزدوروں کو قتل کردیا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ایس پی پولیس تربت معطل
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 09:07pm کوئٹہ: شہری رات 12 بجے کے بعد غیر ضروری گھروں سے باہر نہ بیٹھیں، پولیس کوئٹہ پولیس نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 10:12pm پرُ امن ماحول میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان گورنر کامران ٹیسوری کی دورہ سندھ کی دعوت میر علی ڈومکی نے قبول کرلی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 07:51pm افغان مہاجرین کو قانون کے مطابق واپس بھیجا جائے، زیادتی برادشت نہیں کریں گے، محمود اچکزئی سرحدوں پر سکیورٹی اہلکاروں کو معلوم ہے کونسی اشیاء اسمگلنگ ہورہی ہیں، سربراہ پی کے پی کے میپ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 06:23pm کوئٹہ: نجی اکیڈمی میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے 36 طالبات متاثر آگ بجھانے کے دوران ایک فائر فائٹر بھی بے ہوش ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:14pm مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 55 شہید، 60 زخمی دھماکے میں 10 سے 15 کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیا گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:50pm بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:24pm جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے باہر مہنگائی کیخلاف دھرنا حکومت نے جب تک ظالمانہ فیصلے واپس نہیں لیے احتجاجی تحریک جاری رہے گی، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:28pm کوئٹہ : بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران شہریوں پر تشدد، 4 اہلکار معطل آئی جی بلوچستان نے اہلکاروں کےخلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 02:33pm کوئٹہ میں ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد، 4 اسمگلر گرفتار 2 ہزار330 کلو گرام چرس ٹرک پر نصب سیمنٹ مکسچر مشین میں چھپائی گئی تھی، حکام اے این ایف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:34pm اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے بعد اسمگلنگ کے طریقے تبدیل بلوچستان کسٹم کی کارروائیاں، 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد
ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری ہے، ٹھوس شواہد ہیں کابل پاکستان میں حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم
نئی شامی حکومت کا 1300 ہلاکتوں کے بعد بشار الاسد کے حامیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان
میو اپستال انجیکشن ری ایکشن کیس: ’حکومت کا منصوبہ نرسوں پر ملبہ ڈالنے کا تھا، احتجاج کی دھمکی پر رپورٹ دبا لی‘