پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:33am کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:45am کوئٹہ : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 3 جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل
پاکستان شائع 15 فروری 2024 07:01pm بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے ہماری کوشش جاری ہیں، جام کمال خان متحد ہونے کا مقصد بلوچستان میں حکومت سازی ہے، جام کمال خان
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:45pm کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:08am کوئٹہ : 6 بم دھماکوں کے بعد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد پابندی5 فروری تک رہے گی، خواتین، بچے، بزرگوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا، محکمہ داخلہ بلوچستان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:23am بلوچستان ، کراچی اور ایبٹ آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ، ایک جاں بحق، 7 زخمی سندھ الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، ایس ایس پی ساؤتھ
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 04:04pm اسلام آباد سے واپس جانے والا بلوچ یکجہتی مارچ کوئٹہ پہنچ گیا، شرکاء کا بھرپور استقبال ہزاروں افراد نے مارچ کے شرکاء کے ساتھ گشت کیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:33pm بلوچستان کے ضلع کیچ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور اغوا مزدور نجی موبائل ٹیلی کام کمپنی کے ٹاور کی تنصیب کرنے سکیورٹی کے بغیر گئے تھے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:37pm کوئٹہ: بینک میں ڈاکا، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈز سمیت پورے عملے کو یرغمال بنایا، پولیس
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:32pm کوئٹہ : چمن دھرنا اور گاڑیوں کو روکے جانے کیخلاف احتجاج چمن دھرنے کے شرکاء کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے، مظاہرین
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 06:06pm ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، جان اچکزئی عوام دہشت گردوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے، نگراں صوبائی وزیر
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 08:13pm کوئٹہ : پیپلزپارٹی کی بلوچستان خواتین ونگ کا ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر دھرنا خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں پر من پسند افراد کے نام دیئے گئے، مظاہرین
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:54pm بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات پر خدیجہ شاہ ضمانت پر رہا رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی اسلام آباد روانگی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:16pm کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، پولیس افسر اور 4 راہگیر زخمی اہلکار کی شناخت اے ایس آئی خدائیداد خان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:06pm کوئٹہ : ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے ماں اور بیٹا جاں بحق، ایک شخص زخمی مقتولین کے سروں پر گولیاں لگنے سے موت واقعے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 11:20am کوئٹہ تا کراچی معطل ٹرین سروس تقریباً ڈیڑھ سال بعد بحال بولان ایکسپریس بحال، اکبر بگٹی ایکسپریس دو ماہ بعد بحال ہوگی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 05:29pm ’بلوچستان میں ٹھپے لگے تو صوبہ، وفاق سے دور ہو جائے گا‘ بلوچستان کے حقیقی نمائندے ہی بلوچستان کے مسائل حل کروا سکتے ہیں، عبدالمالک بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 05:30pm ’افغانستان کی طالبان انتظامیہ پاکستان میں دہشتگردی کی براہ راست ذمہ دار ہے‘ دہشت گرد اور سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا، جان اچکزئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 10:57pm منظور پشتین کی گرفتاری جیسے واقعات اشتعال انگیزی پھیلانے کے مترادف ہیں، ساجد ترین ہماری پارٹی منظور پشتین کی حمایت کا اعلان کرتی ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 02:52pm تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق دھماکےمیں جاں بحق افرادگاڑی میں سوار تھے،ذرائع انتظامیہ