پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:04am ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی شناخت، نماز جنازہ ادا رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کرکے 12 پولیس اہلکاروں کو شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 05:10pm صادق آباد میں پسند کی شادی جرم بن گئی، انتقام کی آگ میں حاملہ خاتون اغوا حاملہ خاتون کو ملزمان نے 11 دن تک اپنی تحویل میں رکھا
پاکستان شائع 19 جون 2024 03:45pm سوشل میڈیا پوسٹ پر 2 برادریوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 4 افراد زخمی دونوں برادریوں کے سینکڑوں افراد اسلحہ، ڈنڈے سوٹے لے کر آمنے سامنے آ گئے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 12:56pm قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے لاشوں اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 09:41am صادق آباد میں سڑک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد لاشوں کے پاس سے ایکسیڈنٹ شدہ موٹرسائیکل بھی ملا ہے، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 12:09pm صادق آباد: رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:33pm صادق آباد میں پولیس کی بروقت کارروائی: بینڈ باجے والے 9 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا اغواء کاروں نے تمام افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر کچے میں بلایا تھا، ترجمان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:44pm صادق آباد: فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکاروں، 4 ڈاکوؤں سمیت 11 افراد ہلاک پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:37pm بس عملے کے تشدد کیخلاف طلبا کا احتجاج، سندھ پنجاب بارڈر سے قومی شاہراہ بلاک بلاک پر شاہراہ گاڑیوں اور ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:27pm صادق آباد میں کباڑیے کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، میاں بیوی اور بچہ جاں بحق دھماکے سے گھر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا، پولیس
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:51am صادق آباد: مکان کے تنازع پر بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا ملزمان نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:14am صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 کسان اغوا کرلئے کسان زمین سے واپس آرہے تھے کہ مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا، ورثاء
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:22pm 10 ماہ کی بچی کے پیٹ میں بچہ ہونے کا انکشاف ڈاکٹر بھی سکتے میں آگئے۔
پاکستان شائع 28 اگست 2023 11:36am صادق آباد: ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک نوجوان اغوا، 40 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کھانے کے لیے نہیں ہے تو تاوان کی رقم کہاں سے دیں، اہل خانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:30pm صادق آباد کے نوجوان نے خزانے کی تلاش میں اپنا قدیمی گھر گرا دیا ہمسایوں کے بار بار منع کرنے کے باوجود باز نہ آیا،مقدمے کا سامنا
پاکستان شائع 13 اگست 2023 10:13am صادق آباد میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:40am صادق آباد پولیس کی ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی، ڈاکو 5 مغوی چھوڑ کر فرار فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری، پولیس
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:52pm پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق حادثہ سکھر ملتان موٹروے ایم 5 اوچ شریف کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 05:03pm کچے کے ڈاکوؤں نے صادق آباد سے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا چاروں افراد باغ میں سوئے ہوئے تھے، پولیس حکام
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 08:37am صادق آباد: ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں میں کانسٹیبل الطاف، لطیف اور کانسٹیبل عدیل شامل