پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:46pm کندھ کوٹ: چینی کنسٹرکشن کمپنی کے مینیجر کو بھتے کی کال موصول، کیا کچھ مانگا؟ مطالبات پورے نہ ہونے پر مزدوروں اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 12:08pm ماڈل اسکول میں طلبا سے زیادہ اساتذہ کی تعداد پر آج نیوز کی خبر پر ایکشن محکمہ تعلیم کے آفسران نے اساتذہ کا تبادلہ کرنا شروع کردیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:17pm کشمور میں چار سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کھلے گٹر انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہیں، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 06:55pm ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 11 خواتین سمیت 28 افراد جاں بحق بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی، جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی، ایرانی میڈیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
▶️ ویڈیوز شائع 16 جولائ 2024 10:29am لوگ اپنے تعزیئوں کو خوبصورت اور منفرد بنانے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں تعزیئے کی سجاوٹ ایک قدیم روایت ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتی آ رہی ہے
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 04:14pm کچے میں بدنام زمانہ ’بھیو ڈکیت گینگ‘ کا خاتمہ، سرغنہ ہلاک ڈکیت گینگ کے سرغنہ امداد بھیو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:43pm کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 11:22am کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جاگری
پاکستان شائع 20 جون 2024 09:06am کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ سے اہک اہلکار شہید فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:26pm کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نے پولیس پرحملہ کردیا ڈاکوؤں کے حملے میں ،ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔
پاکستان شائع 31 مئ 2024 03:19pm کندھ کوٹ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4 افراد قتل فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 16 مئ 2024 05:03pm پولیس اور رینجرز کے آپریشن بے سود، کچے کے ڈاکو مزید طاقتور ہوگئے پانچ ماہ کے دوران 200 سے زائد افراد کو اغوا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:41am کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے میں طلب
پاکستان شائع 07 مئ 2024 12:09pm ڈاکوؤں نے مغوی کی لاش واپس دینے کیلئے تاوان مانگ لیا مغوی کے اہل خانہ غم سے نڈھال
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:13pm کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 11:02am صحافت کا عالمی دن: صدر مملکت اور وزیراعظم کا میڈیا ورکرز کو خراج تحسین صحافیوں کو ڈر اور خوف سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے، پیغام
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 11:01pm عیدکےدن بھی کچے کے ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن جاری ، 6 مشتبہ افراد گرفتار، 5 مغوی بازیاب تین روز میں آپریشن میں 6 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:54pm کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش آپریشن کو آج 3 روز مکمل ہو رہے ہیں
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:48pm کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑے 3 محنت کشوں کی برہنہ ویڈیو جاری کردی ڈاکو مغویوں سے انہیں بچانے کی اپیل کرواتے رہے