پاکستان شائع 13 جولائ 2023 08:26pm اندرون سندھ سود خور سرگرم: 15 لاکھ کی گاڑی کے بدلے مکان میری زندگی اجیرن بن گئی، نہ سوپاتا ہوں نہ ہی سود خوروں کا سامنا کر پاتا ہو، محبوب نائیچ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:03pm کندھ کوٹ: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک گارڈ شہید، 2 ایس ایچ اوز زخمی شہید گارڈ اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 12:02am شکار پور: ایس ایچ او اور 2 اہلکاروں سمیت چار مغوی بازیاب ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو 4 روز قبل کشمور سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 10:09am کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، ایک ماہ قبل اغواء ہونے والی تین ٹک ٹاکر بازیاب تینوں لڑکیاں ایس ایچ او سمیت 45 مغویوں میں شامل تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 06:24pm کندھ کوٹ: پولیس کا اہلکاروں کی بازیابی کیلئے تیغو قبیلے کے سردار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، سردار تیغو خان
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 09:32am کچے میں مغوی کی بازیابی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم اغوا، ایس ایچ او بھی شامل ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کے بھائی کو فون کرکے ایک کروڑ تاوان طلب کیا
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 01:17pm کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کا کھلےعام شہر کی سڑکوں پر گشت آئی جی سندھ نے کندھ کوٹ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کی
پاکستان شائع 26 جون 2023 10:19am مغوی ملازمین کی عدم بازیابی پر گھوٹکی میگا پراجیکٹ کا تعمیراتی کام بند ایک ماہ قبل گھوٹکی پل سے تین ملازمین کو اغوا کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:27am کندھ کوٹ سے اغوا 3 پولیس اہلکاروں کی رہائی کیلئے قیدیوں کا تبادلہ پولیس نے خادم بھیو گینگ کے ارکان چھوڑ دیے
پاکستان شائع 18 جون 2023 10:05am ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی زخمیوں میں مزدا کا ڈرائیور رفیق احمد بھی شامل ہے
پاکستان شائع 12 جون 2023 12:09pm کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں ملبے سے خاتوں اور تین بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 07:41pm ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس میں مطلوب ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک پروفیسر اجمل ساوند کو 2 ماہ قبل دیرینہ دشمنی پر قتل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 12:18am مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار کندھ کوٹ اور جیکب آباد میں آندھی سے بجی کا نظام درہم برہم ہوگیا
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:24am کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید تنگوانی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:35pm کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا ینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:58am فرانس سے پی ایچ ڈی کرکے آیا پروفیسر کاروکاری تنازعے پر قتل کندھ کوٹ میں ملزمان کی فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس اور مزید خون ریزی کا خدشہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:14am کندھ کوٹ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے فائرنگ سے ڈی ایس پی قلندربخش زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:37pm کندھ کوٹ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغواء، ڈاکو پولیس کی پکڑ سے باہر پولیس ڈاکوؤں کیخلاف ایسی کوئی کارروائی نہیں کرسکی
پاکستان شائع 18 فروری 2023 07:58pm اندرونِ سندھ کے اسکول اساتذہ جلاد بن گئے، بچوں اور ساتھی خاتون پر بہیمانہ تشدد کندھ کوٹ میں 3 بچوں پر تشدد، بدین میں ٹیچرز کو زدوکوب کرنےپراستاد فارغ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 09:04am کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔