پاکستان شائع 16 گھنٹے پہلے نوشکی: پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی لاشیں برآمد مقتولین میں سے دو افراد کا تعلق پاکپتن سے اور دو کا رحیم یار خان سے بتایا جا رہا ہے
کھیل شائع 10 مئ 2025 02:39am کوئٹہ میں خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ کا انعقاد بلوچستان-11 نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ-11 کو شکست دے دی
پاکستان شائع 06 مئ 2025 10:37pm بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 12:09am سانحہ نوشکی: شہر کو بچانے والا شوکت علی زندگی کی بازی ہار گیا حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو چکی ہے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2025 08:41am نوشکی آئل ٹینکر حادثہ: جھلسنے والے مزید 5 افراد دم توڑ گئے، تعداد 19 ہوگئی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان شائع 04 مئ 2025 08:21pm نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو نوشکی سے اغوا کرلیا مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی فائرنگ کی جس سے مشینری کو معمولی نقصان پہنچا، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 03 مئ 2025 02:51pm تربت میں بینک ڈکیتی، ڈاکو 10 منٹ میں کروڑوں روپے اور ہتھیار لوٹ کر لے گئے واقعہ تربت کے مرکزی بازار میں واقع برانچ میں پیش آیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 04:54pm نوشکی سانحے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی سانحے میں فائر بریگیڈ کا اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:02pm زیارت میں بڑی دہشتگردی ناکام، کالعدم تنظیم کے 7 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، بدامنی اور تخریب کاری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:46pm نوشکی ٹرک حادثہ: جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی ڈرائیور کو بچانے کی کوشش میں کم از کم 60 افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 11:16am کوئٹہ: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے ہلاک دہشت گردوں سے خود کش جیکٹ، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 05:04pm بلوچستان حکومت کا بھارت میں وفات پانے والے آریان کی والدہ کی اپیل پر نوٹس انڈین اسپتال کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان نے ادا کردیے، شاہد رند
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 05:36pm سوات، ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیمامرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 07:37pm کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال اہل غزہ سے یکجتی کا اظہار ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 11:39pm بلوچستان کا 23 سالہ اریان بھارت کے اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا اریان شاہ دل اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھا
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 10:01pm پشین اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہلاک حملہ آوروں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 04:47pm کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 5 افراد بھی زخمی ہوئے، جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 01:32pm کوئٹہ: کرایہ نہ ملنے پر اسکول کو تالہ، طالبات اور اساتذہ کو نکال دیا گیا صوبائی وزیر صحت کی اپنی جیب سے کرایہ دینے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 11:11pm محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ سازی کے دوران 37 کروڑ کی بچت کر لی محکمہ خزانہ نے اس اضافی خرچ کو ختم کرکے قومی خزانے کو سالانہ فائدہ پہنچایا، صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان کو بریفنگ
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 08:58am بلوچستان: ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر لیویز فورس کے 15 اہلکار برطرف ان اہلکاروں کی تنخواہیں فوری بند کی جائیں اورکسی بھی سرکاری سروس میں دوبارہ شامل نہ کیا جائے،ہدایت
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع