انس، ارشاد اور سلیم کو دس، دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل اور غلام محمد کو عدالت نے آٹھ، آٹھ سال قید کی سزا سمیت ہر مجرم کو 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہوسکتا،وہ یکتا ہے، اللہ نے انسانوں کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا، اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب حاصل کرتا ہے، خطبہ حج